حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) مسجد عثما نیہ صر فخا ص پلٹن‘ ملک پیٹ میں 18 جو لائی کو بعد تما ز جمعہ جلسہ یو م ا لقر ا ن ز یر نگر ا نی
نقیب ملت بیر سٹر اسد ا لد ین او یسی ایم پی صد ر کل ہند محلس ا تحا د ا لمسلمین مقر ر ہے۔ قر ا ت کلا م پا ک سے جلسہ کا آ غا ز ہو گا ۔ نعت شر یف سنا ئی جا ئے گی۔ عا متہ ا لمسلمین سے شرکت کی خوا ہش کی جا تی ہے۔